شہبازشریف کی میڈیکل بورڈتشکیل دینے کی درخواست پرتحریری حکم جاری

 شہبازشریف کی میڈیکل بورڈتشکیل دینے کی درخواست پرتحریری حکم جاری
 شہبازشریف کی میڈیکل بورڈتشکیل دینے کی درخواست پرتحریری حکم جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب عدالت نے شہبازشریف کی میڈیکل بورڈتشکیل دینے کی درخواست پرتحریری حکم جاری کردیا، احتساب عدالت نے سیکرٹری صحت کوشہبازشریف کی میڈیکل رپورٹس فراہم کرنےکاحکم دیدیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق احتساب عدالت لاہورنے 3 صفحات پرمشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،تحریری فیصلے میں کہاگیاہے کہ شہباز شریف کے ذاتی معالج کوشامل کیاجائے،شہبازشریف برین ٹیومراورکینسر کے مریض ہیں،شہبازشریف کومیڈیکل رپورٹس فراہم کرناقانونی حق ہے،شہبازشریف کی درخواست کونظراندازنہیں کیاجاسکتا۔