پیپلز پارٹی نے کس شخصیت کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے جوڑ توڑ شروع کر دیا؟ بڑا دعویٰ

پیپلز پارٹی نے کس شخصیت کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے جوڑ توڑ شروع کر دیا؟ بڑا ...
پیپلز پارٹی نے کس شخصیت کو چیئرمین سینیٹ بنانے کیلئے جوڑ توڑ شروع کر دیا؟ بڑا دعویٰ

  

ملتان (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ چیئرمین شپ کے حصول کیلئے جوڑ توڑ کا سلسلہ شروع کردیا۔  خبریں گردش کررہی ہیں کہ پیپلزپارٹی سینیٹ کی چیئرمین شپ جنوبی پنجاب کو دلوانا چاہتی ہے تاکہ یہاں اپنا سیاسی اثر و رسوخ بڑھایا جاسکے۔ 

روزنامہ جنگ کے مطابق پیپلزپارٹی سابق وزیراعظم اور پارٹی کے سینئر وائس چئیرمین سید یوسف رضا گیلانی کو نہ صرف سینیٹ کا ٹکٹ دینا چاہتی ہے بلکہ انہیں منتخب کرواکر چیئرمین سینیٹ بنانے کی منصوبہ بندی بھی کررہی ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ملتان -