بھکر میں ٹرین کو حادثہ

بھکر میں ٹرین کو حادثہ
بھکر میں ٹرین کو حادثہ
سورس:   Video Grab

  

بھکر (ڈیلی پاکستان آن لائن) مال گاڑی کی آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔

بھکر ریلوے سٹیشن کے قریب مال گاڑی کی تین بوگیاں پٹڑی سے اترنے کے باعث ملتان راولپنڈی ٹریک ٹرینوں کیلئے بند ہوگیا ۔ مال گاڑی کراچی سے راولپنڈی جا رہی تھی۔

حادثہ پیش آنے کے بعد امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور ریسکیو کا کام شروع کردیا۔ حادثے میں کسی کے جاں بحق یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -بھکر -