آسٹریا میں کورونا نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 49افرادکی جان لے لی 

آسٹریا میں کورونا نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 49افرادکی جان لے لی 
آسٹریا میں کورونا نے چوبیس گھنٹوں کے دوران 49افرادکی جان لے لی 

  

ویانا(المیر باجوہ)آسٹریا میں کورونا وائرس کے باعث24 گھنٹوں کے دوران 49افراد موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ ایک ہزار641افراد وائرس کا شکار ہو گئے ۔آسٹریا کے ہسپتالوں میں چار ہزار 377کورونا وائرس کے مریض زیر علاج ہیں جن میں سے 597انتہائی نگہداشت وارڈ میں ہیں ۔آسٹریا کے محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ اگر 24 گھنٹوں میں کورونا کیسز کی تعداد چھ سے سات سو کے درمیان ہو جائے تو صورتحال قابو میں آنے کی توقع ہے لیکن ابھی تک روزانہ 15سو سے دو ہزار تک نئے کیسز کا اندراج ہو ر ہا ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -