سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد 25لاکھ سے تجاوز کر گئی

سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد 25لاکھ سے تجاوز کر گئی
سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد 25لاکھ سے تجاوز کر گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین میں کورونا متاثرین کی تعداد 25لاکھ سے تجاوز کر گئی،ہسپانوی وزارت صحت کے تازہ اعداد وشمار کے مطابق 10 ہزار نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔وبا کے شروع ہونے کے بعدیہ کورونا کیسز کی سب سے بڑی تعداد ہے اور اس عرصہ میں767اموات بھی ہوئیں ہیں،ان نئی اموات کے بعد سپین بھر میں اموات کی مجموعی تعداد56ہزار 208ہو گئی ہے۔