پی ایس ایل افتتاح ، کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے خلاف افتتاحی میچ سے قبل بڑا جھٹکا لگ گیا ، اہم باولر زخمی ہو گیا 

پی ایس ایل افتتاح ، کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے خلاف افتتاحی میچ سے قبل بڑا ...
پی ایس ایل افتتاح ، کراچی کنگز کو ملتان سلطانز کے خلاف افتتاحی میچ سے قبل بڑا جھٹکا لگ گیا ، اہم باولر زخمی ہو گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان سپر لیگ سیزن 7 کا میلہ آج سجنے جارہاہے جس کا پہلا میچ کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان ہوگا لیکن میچ سے قبل ہی کراچی کنگز کو زور دار جھٹکا لگ گیاہے کیونکہ ان کا اہم باولر ہی انجری کا شکار ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے اہم ترین فاسٹ باولر محمد عامر انجری کا شکار ہو گئے ہیں جس کے باعث ان کی پہلے میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے ، محمد عامر نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا تھا ۔ بتایا جارہاہے کہ محمد عامر سائیڈ سٹرین انجری کا شکار ہوئے ہیں ۔

مزید :

PSL -PSL News Update -