سول جج شفقت سولنگی دوران سماعت عدالت میں ہی انتقال کرگئے

سول جج شفقت سولنگی دوران سماعت عدالت میں ہی انتقال کرگئے
سول جج شفقت سولنگی دوران سماعت عدالت میں ہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خیرپور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رانی پور کی عدالت میں سماعت کے دوران ہی سول جج شفقت سولنگی انتقال کرگئے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق شفقت سولنگی کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ، انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔