پی ایس ایل سیون، ٹیمیں میدان میں پہنچ گئیں، افتتاحی تقریب کا آغاز

پی ایس ایل سیون، ٹیمیں میدان میں پہنچ گئیں، افتتاحی تقریب کا آغاز
پی ایس ایل سیون، ٹیمیں میدان میں پہنچ گئیں، افتتاحی تقریب کا آغاز

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔

پی ایس ایل سیون کی مختصر افتتاحی تقریب کراچی سٹیڈیم میں ہوئی۔ افتتاحی تقریب میں پاکستان کی کرکٹ  ہسٹری کے حوالے سے ایک دستاویزی فلم دکھائی گئی۔جس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے آغاز سے موجودہ وقت کا احاطہ کیا گیا۔افتتاحی تقریب میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے بھی پرفارم کیا۔افتتاحی تقریب میں پیراگلائیڈرز نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔افتتاحی تقریب سے قبل ٹیمیں سخت سیکیورٹی میں سٹیڈیم میں پہنچیں۔

پہلا میچ ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

مزید :

اہم خبریں -کھیل -