پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ تفصیلات جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ تفصیلات جانیے
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ تفصیلات جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج دوسرے روز بھی تیزی کا رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر127 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو100 انڈکس 44ہزار955 کی سطح پر تھا۔آج 100ا نڈکس کی بلند ترین سطح 45ہزار179 رہی تاہم جب دن کا اختتام ہوا تو100 انڈکس 45ہزار83 کی سطح پر تھا۔

مزید :

قومی -