سٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے حوالے سے اعداوشمار جاری کردئیے

سٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے حوالے سے اعداوشمار جاری کردئیے
سٹیٹ بینک نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے حوالے سے اعداوشمار جاری کردئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک کے مطابق اسوقت  ملکی زرمبادلہ ذخائر  22 ارب 48 کروڑ ڈالر  ہیں۔ 
سٹیٹ بینک کے مطابق  21 جنوری کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 86 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کم ہوئے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 84 کروڑ 56 کروڑ ڈالر کم ہوکر 16 ارب 19 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کم ہو کر 6 ارب 29 کروڑ ڈالر رہے۔

مزید :

قومی -