پی ایس ایل سیون،آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے

پی ایس ایل سیون،آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے
پی ایس ایل سیون،آج کون کونسی ٹیمیں مدمقابل ہونگی؟ جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سپرلیگ( پی ایس ایل) سیون میں آج(جمعہ کو) ایک میچ کھیلا جائے گا۔

آج کا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کے دوران کھیلا جائے گا،میچ رات 7 بجے شروع ہوگا۔میچ سے قبل پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض کا کورونا ٹیسٹ مثبت آچکا ہے جس کے باعث وہ ابتدائی میچز سے باہر ہوگئے ہیں،انکی عدم موجودگی میں کپتانی کے فرائض شعیب ملک سرانجام دیں گے۔

مزید :

کھیل -