جب خواتین میں آیا تو خاموش نہیں رہ سکا

جب خواتین میں آیا تو خاموش نہیں رہ سکا
جب خواتین میں آیا تو خاموش نہیں رہ سکا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : محمد نعیم چودھری

اردو زبان کا ایک قاعدہ ہے کہ جب 
"خ"ے فوراً بعد"و"آتا ہے تو سائیلنٹ ہوجاتا ہے 
جیسے "خواہش"، "خواندہ"،"خواہ مخواہ"
"خواب" ،" خواجہ " وغیرہ
لیکن یہی"و" جب "خ"سے بعد خواتین میں آیا تو قطعاً خاموش نہیں رہ سکا۔
اسے کہتے ہیں صحبت کا اثر

مزید :

لافٹر -