اداکارملک انوکھا کی چو تھی برسی آ ج منائی جائےگی

اداکارملک انوکھا کی چو تھی برسی آ ج منائی جائےگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)فلم ‘ ٹی وی اور اسٹیج کے فنکار ملک انوکھا کی چو تھی برسی آ ج منائی جائے گی ۔بر سی کی تقریب کراچی میں منعقد ہو گیجس میں مرحوم کے عزیز و اقارب ‘قریبی دوست اور شوبز سے وابستہ شخصیات شریک ہوں گی ۔ملک انوکھانے لاہور میں ٹی وی اور تھیٹر میں اداکاری کر نے کے سا تھ اپنی مزاحیہ کیسٹ بھی لانچ کی تھی جس نے بڑی مقبولیت حاصل کی ۔ئی ملک انوکھا 27جولائی 2008ءکو دنیا ئے فا نی سے کو چ کر گئے تھے ۔

مزید :

کلچر -