نامور رائٹر سلیم مراد کی عید الفطر پر پانچ پشتو فلمیں ریلیز ہونگی
لاہور( این این آئی) نامور رائٹر سلیم مراد کی عید الفطر پر پانچ پشتو فلمیں ریلیز ہونگی ۔جس میں ہدایتکار عنایت اللہ کی فلم ” طوفان“ ہدایتکار ارباز خان کی فلم” قسم‘ ‘ ہدایتکار ارشد خان کی فلم ” ہر دم خیر“ ہدایتکار حاجی نادر کی فلم” بد اعمالہ “ اور ہدایتکار علی کی ” غدا“ شامل ہیں ۔ اسکے علاوہ سلیم مراد کی سال 2012ءمیں پہلے بھی پانچ قفلمیںنمائش کے لئے پیش کی جا چکی ہیں ۔