امریکی عدالت نے مائیکل جیکسن کے3 بچوں کو ان کے کزن کے حوالے کر دیا

امریکی عدالت نے مائیکل جیکسن کے3 بچوں کو ان کے کزن کے حوالے کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



 واشنگٹن (آ ئی اےن پی ) امریکی ریاست کیلی فورنیا کی عدالت نے مشہور گلوکار مائیکل جیکسن کے تین بچوں کو ان کے کزن کی سرپرستی میں دے دیا۔ امرےکی مےڈ ےا رپورٹس کے مطابق مائیکل جیکسن کےبچوں اور ملین ڈالرز جائیداد کے معاملے پر مائیکل جیکسن کی سوتیلی ماں اور ان کے بہن بھائیوں میں مقدمہ چل رہا ہے۔ عدالت کے جج نے بچوں کے چونتیس سالہ کزن کی درخواست پر اس کی سرپرستی دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں اور ساتھ ہی یہ بھی حکم دیا ہے کہ بچوں کو عدالت میں اطلاع دئیے بغیر شہر سے باہر نہیں لے جایا جاسکتا۔

مزید :

عالمی منظر -