اسامہ کی پاکستان میں موجودگی کسی سازش کا حصہ تھی، مشرف

اسامہ کی پاکستان میں موجودگی کسی سازش کا حصہ تھی، مشرف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آن لائن)سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اسامہ بن لادن کی پاکستان میں موجودگی لاپرواہی ہو سکتی ہے لیکن یہ معاملہ کسی بھی سازش کا حصہ نہیں تھا ۔حکومت اور خفیہ ادارے اسامہ کی موجودگی بارے لاعلم تھے ۔امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں پرویز مشرف نے کہا کہ وہ اس وقت آرمی چیف اور صدر پاکستان کی حیثیت سے یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ حکومت کو پاکستانی سرزمین پر میں اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا اور نہ ہی خفیہ اداروں کو ایسی اطلاعات تھیں اور وہ اس سے باخبر تھے۔

مزید :

ایڈیشن 1 -