اسینا فاﺅنڈیشن ہائی سکول کا میٹرک میں 100 فیصد رزلٹ
لاہور (پ ر) اسینا فاﺅنڈیشن ہائی سکول گلبرگ لاہورانتہائی خوشی کے ساتھ میٹرک امتحان منعقدہ 2012 کے شاندار نتائج کا اعلان کرتا ہے۔ سکول کانتیجہ 100 فیصد رہا۔ زیادہ تر طالبات نے A+، اے اور بی گریڈ حاصل کئے۔ خدیجہ خان نے 934 نمبر حاصل کرکے سائنس گروپ میں اول پوزیشن حاصل کی جبکہ ماریہ ناگی 916 نمبر لے کر دوئم اور رمشہ یعقوب 890 نمبر حاصل کرکے سوئم رہیں۔