مسلم لیگ ن نے سینٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر کی آئینی حیثیت چیلنج کر دی

مسلم لیگ ن نے سینٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر کی آئینی حیثیت چیلنج کر دی
مسلم لیگ ن نے سینٹ میں قائد ایوان جہانگیر بدر کی آئینی حیثیت چیلنج کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن نے لیڈر آف دی ہاﺅس جہانگیر بد ر کی آئینی حیثیت سینٹ میں چیلنج کر دی اور مطالبہ کیا ہے کہ وزیراعظم تبدیل ہونے پر قائد ایوان کا نوٹیفکیشن دوبارہ جاری ہونا چاہیے ۔ مسلم لیگ ن کے رہنماءاسحاق ڈار نے کہاکہ وزیراعظم کے تبدیل ہونے پر لیڈر آف دی ہاﺅس کو دوبارہ حلف اٹھانا چاہیے جس سے وزیرقانون نے اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ یہ صحیح ہے نوٹیفکیشن دوبارہ جاری ہونا چاہیے۔

مزید :

اسلام آباد -