کراچی میں دو افراد کے قتل کاملزم گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پولیس نے سر سید ٹاﺅن کے علاقے سے دو افراد کے قتل کاملزم گرفتارکر لیا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے دوران مزاحمت پردو افراد کے قتل میں ملوث ملزم حسن علی حراست میں لے لیاگیاہے ۔