گرین ٹاﺅن لاہورمیں سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) گرین ٹاﺅن کے علاقے میں سلنڈر پھٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں جناح ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں ایک شخص کی حالت تشویش ناک ہے ۔

You are subscribed Successfully