شدت پسندوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے دو افراد نوشہرہ سےگرفتار

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہی آباد کے علاقے سے شدت پسندوں کو اسلحہ فراہم کرنے والے دو افراد گرفتارہوگئے ۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سے بڑی تعداد میں اسلحہ و بارودبرآمد ہوا ہے۔

You are subscribed Successfully