کراچی:کالعدم تنظیم کا رکن پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) منگھو پیر میںپولیس مقابلے کے دوران زخمی حملہ آور دم توڑ گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم خطاب محسود کالعدم تحریک طالبان کا رکن تھا اور ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھا۔