حکومت پنجاب اور چینی کمپنی کے درمیان 2400میگاواٹ بجلی کے چارمنصوبوں کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

حکومت پنجاب اور چینی کمپنی کے درمیان 2400میگاواٹ بجلی کے چارمنصوبوں کی ...
حکومت پنجاب اور چینی کمپنی کے درمیان 2400میگاواٹ بجلی کے چارمنصوبوں کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) توانائی کے چار منصوبوں کیلئے حکومت پنجاب نے چینی کمپنی کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے ہیں ۔ ماڈل ٹاﺅن میں ہونیوالے تقریب میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بتایاکہ دو پلانٹ بلوچستان کے ساحلی علاقے گڈانی میں لگائیں گے ، پہلے دوسال میں پلانٹ تیار کیے جائیں گے اور اگلے تین سال میں منصوبہ مکمل ہوگا۔ اُنہوں نے بتایاکہ چوبیس سو میگاواٹ کے منصوبے میں سے دوپلانٹس چار سال میں مکمل کریں گے اور تمام پراجیکٹس پر سرمایہ کار ی چین کرے گا۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -