خیبرپختونخواہ میں موبائل کورٹس کا افتتاح

خیبرپختونخواہ میں موبائل کورٹس کا افتتاح
خیبرپختونخواہ میں موبائل کورٹس کا افتتاح

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے خیبرپختونخواہ میں موبائل کورٹس کا افتتاح کردیاگیاہے ۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے موبائل کورٹس کا افتتاح کیااور گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ مقدمہ بازی پر خرچ غریب کی پہنچ سے باہر ہے ، انصاف کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں ۔اُنہوںنے کہاکہ کے پی کے کا کلچر دیگر صوبوں سے مختلف ہے ۔یادرہے کہ خیبرپختونخواہ میں انصاف کی بروقت فراہمی کیلئے بیشتر اوقات جرگوں پر انحصار کیاجاتاہے۔

مزید :

قومی -