روسی صدر پوٹن نے 21کلوگرام کی مچھلی شکار کرلی

روسی صدر پوٹن نے 21کلوگرام کی مچھلی شکار کرلی
روسی صدر پوٹن نے 21کلوگرام کی مچھلی شکار کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر ولادی میرپیوٹن نے 21 کلووزنی مچھلی پکڑلی۔میڈیارپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے پیوٹن روسی وزیر دفاع کے ساتھ جنوبی علاقے سائبرین لیک گئے اور 21 کلووزنی مچھلی کا شکارکرلائے۔صدرپیوٹن کا کہنا تھا کہ انہوں نے پہلی بار کوئی مچھلی خود پکڑی ہے، مچھلی کو پانی سے باہر کھینچنے میں انہیں پہلے تھوڑاسا ڈربھی لگامگر کامیابی پر خوشی ہوئی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -