لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک سپاہی شہید، ایک زخمی

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک سپاہی شہید، ایک زخمی
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، ایک سپاہی شہید، ایک زخمی

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی عاصم اقبال شہید اور نائیک محمد خان زخمی ہو گئے۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ صبح 10:30 پر راولہ کوٹ کے سب سیکٹر نیزہ پیر میں پیش آیا جس کے نتیجے میں عاصم اقبال شہید اور نائیک محمد خان زخمی ہو گئے۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...