تحریک انصاف کی عائلہ ملک کی ڈگریاں بھی جعلی

تحریک انصاف کی عائلہ ملک کی ڈگریاں بھی جعلی
تحریک انصاف کی عائلہ ملک کی ڈگریاں بھی جعلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءعائلہ ملک کی میٹرک اور ایف اے کی ڈگریاں جعلی قراردیدی گئی ہیں ۔مسلم لیگ ن کے امیدوار عبیداللہ شادی خیل کی درخواست پر الیکشن ٹربیونل میں راولپنڈی تعلیمی بورڈ کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب میں بتایاگیاہے کہ عائلہ ملک کی میٹرک اور ایف اے کی تعلیمی اسناد کاکوئی ریکارڈ نہیں جس کے بعد الیکشن ٹربیونل نے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔عائلہ ملک نے دعویٰ کیاتھاکہ اُنہوں نے 1989ءمیں میٹرک کی تھی ۔ ذرائع کے مطابق عموماً کسی ایسے رولنمبر کا انتخاب کیاجاتاہے جس پر کسی نے امتحان دیاہو لیکن عائلہ ملک کے مبینہ رولنمبر پر کسی نے امتحان ہی نہیں دیا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -