صدارتی انتخاب کے دوران پولنگ بوتھ میں موبائل لے جانے پر پابندی

صدارتی انتخاب کے دوران پولنگ بوتھ میں موبائل لے جانے پر پابندی
صدارتی انتخاب کے دوران پولنگ بوتھ میں موبائل لے جانے پر پابندی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) صدارتی انتخاب کے دوران ارکان اسمبلی کے پولنگ بوتھ میں موبائل لے جانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ پابندی خفیہ رائے دہی کویقینی بنانے کیلئے لگائی گئی ہے۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...