دریائے سندھ میں شگاف پڑنے سے مظفرگڑھ کے 25دیہات زیرآب

دریائے سندھ میں شگاف پڑنے سے مظفرگڑھ کے 25دیہات زیرآب
دریائے سندھ میں شگاف پڑنے سے مظفرگڑھ کے 25دیہات زیرآب

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مظفر گڑ ھ(مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل علی پورمیںد ریائے سندھ کے حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے 25دیہات زیرآب آگئے ہیں ۔ مقامی میڈیا کے مطابق علی پور میں دریائے سندھ کے حفاظتی بند میں شگاف پڑگیاجس کے پانی سے قریبی آبادی اور ہزاروں ایکڑزرعی زمین زیرآب آگئی ۔فلڈ کمیشن کے مطابق دریا ئے سندھ میں چشمہ بیراج کے مقام پر درمیانہ اور کالاباغ اور تونسہ بیراج میں ہلکے درجہ کا سیلابی ریلہ موجود ہے۔

مزید : مظفرگڑھ