فروخت ہونے سے بچنے کیلئے خاتون سکھرپریس کلب پہنچ گئی

فروخت ہونے سے بچنے کیلئے خاتون سکھرپریس کلب پہنچ گئی
فروخت ہونے سے بچنے کیلئے خاتون سکھرپریس کلب پہنچ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک)لالچی بھائیوں کے ہاتھوں فروخت ہونے سے بچنے کیلئے خاتون سکھر پریس کلب پہنچ گئی ۔شہربانونامی خاتون نے بتایاکہ اُس کے بھائی اُس کی جبری شادی کرناچاہتے ہیں اور اُس کے عوض بھاری رقم وصول کرچکے ہیں ۔ مظلومہ کاکہناتھاکہ بھائیوں کی بیچنے کی یہ تیسری کوشش ہے ، اس سے قبل وہ اپنی بہن کو سات سالہ بچے اور 70سالہ بوڑھے کیساتھ بیاہ چکے ہیں ۔شہربانونے اعلیٰ حکام اور صحافیوں سے تحفظ دینے کی اپیل کی ۔

مزید :

انسانی حقوق -