ویناملک کی خواجہ نظام الدین اولیاءکی درگاہ پر حاضری

ویناملک کی خواجہ نظام الدین اولیاءکی درگاہ پر حاضری

نئی دہلی (مانیٹرنگ  ڈیسک) نئی دہلی سے 20منٹ کی مسافت کے فاصلے پر برصغیر پاک و ہند کے ممتاز صوفی بزرگ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء کی درگاہ پر بھارت میں موجود پاکستانی اداکارہ وینا ملک نے حاضری دی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویناملک نے درگاہ پر اپنے خاندان اور کیئریئرکے لیے خصوصی دعاکی ۔

مزید : تفریح

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...