شوال کا چاند 29 رمضان المبارک کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں: محکمہ موسمیات

شوال کا چاند 29 رمضان المبارک کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں: محکمہ موسمیات
شوال کا چاند 29 رمضان المبارک کو نظر آنے کے واضح امکانات ہیں: محکمہ موسمیات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 8 اگست کو پاکستان بھر میں شوال کا چاند نظر آنے کے واضح امکانات ہیں اور عید الفطر 9 اگست کو ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 8 اگست یعنی 29 رمضان المبارک کو شوال کے چاند کی عمر پوری ہو جائے گی اور ملک بھر میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔

مزید :

قومی -