تین چار سال صبر ،عوام بجلی سے’ احتیاط ‘برتیں : خواجہ آصف

تین چار سال صبر ،عوام بجلی سے’ احتیاط ‘برتیں : خواجہ آصف
تین چار سال صبر ،عوام بجلی سے’ احتیاط ‘برتیں : خواجہ آصف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے پانی وبجلی خواجہ آصف نے کہا ہے عوام بجلی کااستعمال احتیاط کے ساتھ کریں۔ جیو نیوز کے مطابق ایک تقریب کے دوران انہوں نے کہالوڈشیڈنگ کی صورتحال تین چارسال میں واضح ہو گی یہ مسئلہ مہینوں میں حل نہیں ہو گا۔عوام سے اپیل کرتا ہوں کے مارکیٹیں جلد بند کر دیا کریں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی ہم کو حکومت میں آئے ڈیڑھ ماہ ہوا ہے عوام ہم کو خدمت کا موقع دیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /اہم خبریں