ورکنگ باﺅنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائر نگ

ورکنگ باﺅنڈری پر بھارت کی بلااشتعال فائر نگ

سیالکوٹ (مانیٹر نگ ڈیسک)بھارتی سکیورٹی فورسز نے سیالکوٹ ورکنگ باﺅنڈری پر بلااشتعال فائر نگ کی جس کا پاکستان کی طرف سے مﺅ ثر جواب دیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی فورسز کی فائر نگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

مزید : قومی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...