ایم کیو ایم نے حکومت سے اتحاد کی روایت برقرار رکھی:شرجیل میمن

ایم کیو ایم نے حکومت سے اتحاد کی روایت برقرار رکھی:شرجیل میمن
ایم کیو ایم نے حکومت سے اتحاد کی روایت برقرار رکھی:شرجیل میمن

کراچی (مانیٹر نگ ڈیسک)وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہاہے کہ ایم کیو ایم نے روایت بر قراررکھتے ہوئے حکمران جماعت کا ساتھ دیاہے لیکن اس ڈیل سے پیپلز پارٹی پر لگے ہو ئے الزامات دھل گئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اب امید ہے کہ نواز شریف کراچی آمد پر ایم کیو ایم کے خلاف بیان نہیں دیں گے ۔ نواز شریف نے لندن میں تمام سیاسی جماعتوں کیلئے شرط رکھی تھی کہ کوئی ایم کیو ایم سے اتحاد نہ کرے ملکر اب امید ہے کہ وہ ولی بار اور اجمل پہاڑی کے قاتلوں کے خلاف کو بیان نہیں دیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے اتحاد سے پیپلز پارٹی کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...