خیبر پختونخواہ نے وفاق سے اضافی فنڈ مانگ لئے

خیبر پختونخواہ نے وفاق سے اضافی فنڈ مانگ لئے
خیبر پختونخواہ نے وفاق سے اضافی فنڈ مانگ لئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ نے وفاق سے اضافی فنڈز کا مطالبہ کردیا ہے ۔ صوبائی وزیر خرانہ سراج الحق نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال بدستور خراب ہے اس لئے وفاقی وزارت خزانہ وعدے کے مطابق فنڈز دے ۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت ایک فیصد سے زائد فنڈز ملنے چاہئے اور ترقیاتی سکیموں کیلئے مختص 84ارب روپے سے بھی فنڈز دیئے جائیں۔

مزید :

پشاور -