کوئٹہ کے’مُردوں ‘ نے’‘ موت‘ مار دی

کوئٹہ کے’مُردوں ‘ نے’‘ موت‘ مار دی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ہزارہ ٹاﺅن میں خود کش حملہ آور علاقہ مکینوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ ڈی آئی جی فیاض سنبل کا کہنا ہے کہ حملہ آور کے جسم سے بم نصب تھا جو پھٹ نہیں سکا، ہزارہ ٹاﺅن میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والا شخص خود کش حملہ آور تھا، مشتبہ شخص کے قبضے سے دستی بم بھی برآمد ہوا ہے۔انہوں نے بتایا کہ حملہ آور کے سر میں گولی لگنے سے اس کی ہلاکت ہوئی جبکہ اس کے جسم سے بندھا دھماکا خیز مواد پھٹ نہیں سکا، جسے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکارہ بنادیا۔

مزید : کوئٹہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...