شیخ رشید نے اسمبلی کو پہلی ’طلاق ‘دیدی

شیخ رشید نے اسمبلی کو پہلی ’طلاق ‘دیدی
شیخ رشید نے اسمبلی کو پہلی ’طلاق ‘دیدی

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشیداحمدنے صدارتی انتخاب کے دن اسمبلی میںنہ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ دنیا نیو ز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر بائیکاٹ کرنے والی جماعتیں 30جو لائی کو اسمبلی نہیںجا رہیں تو میں بھی نہیں جاﺅ ں گا۔

مزید : اسلام آباد

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...