حضرات ! ابھی ’چاند‘ نظر نہیں آیا :فضل الرحمان کا اعلان
اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت نے صدارتی انتخاب پر باضابطہ فیصلہ نہیں کیا ۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن سے دوبارہ رابطے پر بلوچستان بارے اپنے تحفظات سے آگاہ کریں گے ۔