وزیراعلیٰ پنجاب ویڈیو کانفرنس کررہے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب ویڈیو کانفرنس کررہے ہیں
وزیراعلیٰ پنجاب ویڈیو کانفرنس کررہے ہیں
لاہورمیں وزیراعلیٰ شہباز شریف پنجاب کی انتظامیہ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کررہے ہیں اور مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں کے بعد ہونیوالی صورتحال کا جائزہ لیا۔ ویڈیو کانفرنس کے دوران تمام نو کمشنر ، وزیرآبپاشی اورریلیف کمشنر بھی آن لائن تھے۔وزیراعلیٰ نے تمام محکموں کو ہدایت کی کہ وہ سیلاب اور بارشوں سے پیداہونیوالی صورتحال پر نظررکھیں۔

مزید : تصویر گیلری

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...