الجزائر کے حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

الجزائر کے حادثے کا شکار ہونیوالے طیارے کا بلیک باکس مل گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس(اے پی پی)فرانسیسی فوجیوں نے تباہ ہونے والے الجزائری اےئر لائنز کے مسافر طیارے کا بلیک باکس تلاش کر لیا ہے۔فرانسیسی حکام کے مطابق مالی میں حادثے کا شکار ہونے والے اس طیارے کی تباہی کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی تاہم ابتدائی طور پر اندازہ لگایا گیا ہے کہ خراب موسم حادثے کا سبب بنا۔واضح رہے کہ برکینا فاسو سے الجزائر جانے والے اس طیارے پر 116 افراد سوار تھے۔ فرانسیسی ماہرین کی ایک ٹیم اس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

مزید :

عالمی منظر -