ٹور ڈی فرانس کا19 واں مرحلہ لیتھوین سائیکلسٹ کے نام

ٹور ڈی فرانس کا19 واں مرحلہ لیتھوین سائیکلسٹ کے نام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیرس (نیٹ نیوز ) لیتھوین سائیکلسٹ، نوارڈوس کاس نے ٹور ڈی فرانس کا 19واں مرحلہ جیت لیا۔ پیرس کے خوبصورت اور مشکل ترین ٹریکس پر عالمی سائیکل ریس ” ٹورڈی فرانس “ جاری ہے۔ جس میں انیسویں مرحلے کا فیصلہ بھی ہو گیا۔ لیتھوین سائیکلسٹ نوارڈوس کاس نے 19ویں مرحلے میں فتح سمیٹ لی۔ فاتح سائیکل سوار نے 208 اعشاریہ 5 کلومیٹر کا فاصلہ 4گھنٹے 43 اعشاریہ 41 سیکنڈ میں طے کیا۔ لیتھوین سائیکلسٹ اس سے پہلے ایونٹ کے چوتھے مرحلے میں مجموعی طور پر اول رہے۔
 جرمن سائیکلسٹ دوسرے نمبر پر ہے۔