بھارت اور انگلینڈکے درمیان تےسرا ٹیسٹ میچ آج سے ساﺅتھمپٹن میں شروع ہو گا

بھارت اور انگلینڈکے درمیان تےسرا ٹیسٹ میچ آج سے ساﺅتھمپٹن میں شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ساﺅتھمپٹن(آئی این پی) بھارت اور انگلینڈکی کرکٹ ٹےموں کے درمیان پانچ ٹےسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا تےسراٹیسٹ میچ(آج)اتوارسے ساﺅتھمپٹن میں شروع ہو گا۔سیریز کا پہلا ٹےسٹ ڈرا ہوگیا تھا۔دونوں ٹےموں کے درمیان چوتھا ٹیسٹ 7 اگست سے مانچسٹر جبکہ پانچواں اور آخری ٹیسٹ میچ 15اگست سے اوول میں شروع ہو گا۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 25 اگست کو برسٹل، دوسرا ون ڈے میچ 27 اگست کو کارڈیف، تیسرا میچ 30 اگست کو نوٹنگھم ، چوتھا میچ 2 ستمبر کو برمنگھم، جبکہ پانچواں اور آخری میچ 5ستمبر کو لیڈز میں کھیلا جائے گا۔ انگلینڈ اور بھارت کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 7 ستمبر کو برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔