مجید نظا می شخصیت نہیں ایک عہد کا نا م ہے، ڈا کٹر مغیث ا لد ین

مجید نظا می شخصیت نہیں ایک عہد کا نا م ہے، ڈا کٹر مغیث ا لد ین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹاف رپورٹر)ممتاز ماہر ابلاغیات پر و فیسر ڈاکٹر مغیث ا لد ین شیخ نے ڈ ا کٹر مجید نظا می کی و فا ت پر رنج و غم کا ا ظہا ر کر تے ہو ئے کہاہے کہ مجید نظا می ا یک شخصیت نہیں بلکہ ایک عہد کا نا م ہے مجید نظامی اپنی ذ ات میں ایک مکمل ادار ے کی حیثیت رکھتے تھے۔ انہو ں نے مجیدنظامی کو صحا فت کا قا ئدا عظم کی پر تو ں نظر آتا تھا مجید نظامی لبا س ا و ر و ضع قطع کے معا ملے پر کے نقشِ قد م کی پیر و ی کر تے د کھا ئی د یتے تھے او ر چھیا سی سا ل کی عمر میں بھی آفس کلچر کے عین مطا بق لبا س کا خیا ل ر کھتے تھے مجید نظامی ا صو لو ں کے معا ملے پر کبھی نہ کسی خو ف و لا لچ کا شکا ر نہیں ہو ئے آپ نے ما ر شل لاءادوار میں بھی ضیاءا لحق اور پر و یز مشر ف کے سا منے بلا خو ف کلمہِ حق بلند کیا سنجیدگی ا و ر و قا ر ان کی شخصیت کے نما یا ں پہلو تھے۔ نظریہ پا کستا ن او ر فکر قائد ا عظم سے آپ کی و ا بستگی ا پنی مثال آپ تھی ہند و ستا ن سے تعلقا ت ا و ر کشمیر پا لیسی پر آپ کے نظر یا ت ہمیشہ بہت و ا ضح ر ہے ہیں ا فغا نستان کے مسئلہ پر آپ کا نقطہ نظر نو ائے و قت میں ا فغا ن باقی کہسار با قی کے عنو ا ن سے چھپتا ر ہا ہے مسئلہ کشمیر اور ہند و ستا ن کے با ر ے میں بڑ ی مضبو ط پو ز یشن ر کھنے کے با و جو د ا نہو ں نے صحا فتی ضا بطہ اخلا ق کی پا سدا ر ی کر تے ہو ئے ہند و ستا ن کے کئی د ا نشو ر و ں کے نقطہ نظر کو بھی چھا پا ا یک سو ا ل کے جو ا ب میں ا نہو ں نے کہا کہ دائیں با ز و ں کے ا کثر د ا نشو ر حا لا ت کے مطا بق ا پنی پوزیشن بد لتے ر ہتے ہیں لیکن ا نہیں مجید نظا می کی بھا ر ی بھر کم شخصیت کے ا خلا قی و نفسیا تی د با ﺅ کا سا منا ر ہتا تھا۔
لیکن ڈا کٹر مجید نظا می کی و فا ت کے بعد ا ب یہ کمزو ر نظر یہ ر کھنے و ا لے ا ن د ا ئیں با ز وں کے د ا نشورو ں کو ا خلا قی و نفسیا تی د با ﺅ سے آزادی ملِ جا ئے گی۔ جو کہ ا یک عہد ہو گا۔ جبکہ د و سر ی جا نب سیکو لر ا و ر با ئیں با ز و ں کے د ا نشو روں کو ا س سے نہ صر ف تقو یت ملے گی بلکہ ا ن کی مزید حو صلہ ا فز ا ئی ہو گی۔گفتگو کے ا حتتا م سے آپ نے کہا کہ پا کستا نی صحا فت میں ڈ ا کٹر مجید نطا می کی شخصیت بلا شبہ ا یک شفیق با پ کی سی تھی۔ نہ صر ف د ا ئیں با زو ں بلکہ با ئیں با ز و ں کے صحا فیو ں کی ا کثر یت نے صحا فت کی ا ب آپ ہی ©© ©©©© سے سیکھی اور آپ کی تر بیت ہی ان پیشہ کا میا بی کا سبب بنی ۔ا ن کی و فا ت سے نہ صر ف اِن کا ا دا رہ بلکہ پا کستا ن کی صحا فت بھی یتیم ہو گئی ہے۔