ماتحت عدالتوں میں 28جولائی سے یکم اگست تک تعطیلات ہونگی

ماتحت عدالتوں میں 28جولائی سے یکم اگست تک تعطیلات ہونگی

لاہور(نامہ نگار)عید الفطر کے موقع پر صوبائی دارالحکومت کی ماتحت عدالتوں میں 28جولائی سے یکم اگست تک تعطیلات ہونگی اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ عید کی چھٹیوں کے دوران فوجداری مقدمات کے تحت گرفتاری ملزمان کی جانب سے دائر ضمانت کی درخواستوں کی سماعت کے لئے ڈیوٹی سپیشل مجسٹریٹ کرینگے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4