اپیل دعائے صحت

اپیل دعائے صحت

کوٹ عبدالمالک(نمائندہ خصوصی)معروف علمی وروحانی شخصیت متحدہ مسلم محاذ کے سربراہ فاتح عسائیت علامہ پیر محمد عبدالشکور رضوی کئی روز سے بیمار ہیں انہوںنے اپنے تمام علماءکرام ،مریدوں،عقیدت مندوں دوستوںاور قارئین سے اپیل کی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میںمیری صحت یابی کیلئے خصوصی دُعا کریں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4