صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

صوبائی دارالحکومت میں نماز عیدالفطر کے اجتماعات

7:30

دارلعلوم جامع حنفیہ غوثیہ شیرا کوٹ بند روڈ ، خطیب صاحبزادہ حافظ رضاء المصطفیٰ سبحانی

7:45

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، خطیب پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد اسرائیل فاروقی

8:00

جامع مسجد یار رسول اللہ ؐ یوسف نگر راوی کنارے بند روڈ، خطیب پیر عطاء المصطفےٰ مدنی۔

مرکزی جامع مسجد بخاری شرقپور شریف خورد کوٹ عبدالمالک ، خطیب الحاج صاحبزادہ حکیم پیر سید سیف اللہ شاہ بخاری قادری

8:15

جامع مسجد نوری راجیاں والی ساندہ بند روڈ ، خطیب صاحبزادہ حافظ شفیق الرحمن چشتیط

مزید : میٹروپولیٹن 4