طالب علم کا اعزاز

طالب علم کا اعزاز
طالب علم کا اعزاز

  


لاہور(پ ر) الائیڈ سکول الفجر کیمپس علامہ اقبال ٹاﺅن کے مہد ناصر نے بورڈ کے میٹرک کے امتحان میں 1012 نمبر حاصل کرکے سکول میں امتیازی پوزیشن حاصل کی اس موقع پر سکول کے پرنسپل علی نجف کھوکھر اور سکول ڈائریکٹر شہباز حسین کھوکھر نے طالب علم کی کارکردگی کو سراہا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4