دوپہر کے وقت شربت فروخت کر نے پر ایک شخص کوگرفتارکر لیا گیا

دوپہر کے وقت شربت فروخت کر نے پر ایک شخص کوگرفتارکر لیا گیا

لاہور(کر ائم سیل)بھا ٹی گیٹ کے علاقہ میں دوپہر کے وقت شربت فروخت کر نے پر پو لیس نے ایک شخص کو ریڑھی سمیت گرفتار کر لیا، سارے دکاندارکھانے پینے کی اشیاء فروخت کر تے ہیں، ان کے خلا ف کا رروائی کیو ں نہیں ہو تی، شہری کی پاکستان سے گفتگو ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ بھا ٹیٰ کے علا قہ میں اسلم دوپہر کے وقت شربت فروخت کر رہا تھا کہ پو لیس نے ریڑھی سمیت اس کو حراست میں لے لیا ۔

اسلم نے روز نامہ’’ پاکستان‘‘ سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ میں دوپہر کو شربت فروخت نہیں کرتا ،ایک مسافر نے مجھے مجبور کیا تھاجس کی وجہ سے میں اس کو شربت دیتے ہو ئے پکڑا گیا۔ 

مزید : علاقائی