نا معلوم خواتین رکشہ میں مشکو ک سامان چھوڑ کر فرار

نا معلوم خواتین رکشہ میں مشکو ک سامان چھوڑ کر فرار


لا ہور(کر ائم سیل)بھاٹی گیٹ کے علا قہ میں نا معلوم خواتین رکشہ میں مشکو ک سامان چھوڑ کر فرار ،رکشے والا سامان تھا نہ میں لے آیا ، پو لیس نے سامان قبضہ میں لینے کے بعد رکشہ ڈرائیور کو جا نے کی اجازت دے دی ۔تفصیلا ت کے مطا بق بھا ٹی گیٹ کے قریب رکشہ میں سوار خو اتین نے بھا ٹی چو ک میں رکشہ کو رکوا کرکہا کہ ہم نے خریداری کے لئے جا نا ہے ۔جب کا فی دیر انتظار کر نے کے بعد خواتین نہ آئیں تو رکشے والا مشکو ک جا ن کر سامان تھا نے لے آیا ، پو لیس والوں نے سامان کو قبضہ میں لے کر اسے جا نے کی اجازت دے دی ۔

مزید : علاقائی